براؤزنگ زمرہ

مضامین

انجمن ترقی کھوارکی رُوداد

شہزادہ تنویرالملک انجمن ترقی کھوار چترال کے اندر اور اس سے باہر کھوار لکھنے والوں کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس کا مرکزی دفتر چترال شہر میں ہے، جب کہ اس کے ذیلی حلقے چترال کے مختلف علاقوں کے علاوہ پشاو، اسلام آباد، لاہور، کراچی اور گلگت-بلتستان…

داردی لوگوں کی کہانی

داردی لوگوں کی کہانی پاکستان کے شمال میں تین عظیم پہاڑی سلسلے ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش آپس میں ملتے ہیں۔ ان کے ملنے سے ایک وسیع پہاڑی خطہ وجود میں اگیا ہے جس کی تنگ وادیوں میں کئی نسلوں کے لوگ آباد ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر نسلیں خاندانوں کی…

اہل ڈنہ کی منفرد زبان –مانکیالی

اہل ڈنہ کی منفرد زبان --مانکیالی تحریر و تحقیق- مولانا مفتی عنایت الرّحمان ہزاروی (نوٹ -مصنف اہل ڈنہ کی منفرد زبان اور انکی تاریخ پر اپنی تصنیف  ”تذکرہ  مانکیال اکوزئی یوسفزئی“ میں  ”مانکیالی“ زبان بولنے والوں کو  یوسفزئی کی ذیلی شاخ اکوزئی…

ایک رات لاش کے ساتھ

24 دسمبر کو  سحری کا وقت  تها ۔   سحر کے وقت والد محترم کے موبائل پر فون کال آئی ۔  نیم خواب کی حالت میں کچھ ایسی گفتگو کا تبادلہ سنا کہ والدہ ماجدہ کے خالہ زاد بھائی کا قتل ہو گیا ہے۔ تقریباً آٹھ بجے وقت آنکھ کهلی تو  اماں سے تفصیلاً واقعے…

توروالی موسیقی کے البم ” منجُورا“ کا ایک تعارف

 اہل علم سے سنا ہے کہ موسیقی ایسی با ترتیب اور باقاعدہ آوازوں کو کہتے ہیں جو انسانی کانوں اور طبیعت  خوشگوار اثر چھوڑے۔  موسیقی نا صرف گلوکار کے گلے یا سازوں سے نکلنے والی آواز ہے بلکہ فطرت میں بھی اسے جا بجا محسوس کیا جا سکتا ہے۔ جیسے بارش…

شینا زبان اور اُس کا رسم الخط

شینا زبان اور اُس کا رسم الخط (رازول کوہستانی) شینا زبان ہندوستان اور پاکستان کے ایک دُشوار گزار اور وسیع جغرافیہ میں بولی جانے والی ہند آریائی زبانوں کے شمال مغربی  گروہ کے ذیلی داردی گروہ کی ایک قدیم زبان ہے جو جموں کشمیر میں گریز، دراس،…

کمراٹ نیشنل پارک – بے بس لوگوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش

 نوٹ۔( اس مضمون میں ایک تاریخی کردار راج میر کو دیر کوہستان کے پورے لوگوں کے لیے جز بطور کل کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔راج میر دیر کوہستان کی تاریخ میں ایک اساطیری مقام رکھتے ہیں۔  مضمون میں تاریخ کو کہانی کی صورت میں بیان کرکے یہ دیکھانے…

سوات کے طبعی اور انتظامی تقسیم کار کا تاریخی جائزہ

سوات کے طبعی اور انتظامی تقسیم کار کا جائزہ لینے سے پہلے سوات کی مختصر تاریخ کا ذکر کر نا ضروری ہے ۔ وادئ سوات پاکستان کے شمال مشرق میں تاریخی، ثقافتی، تہذیبی، لسانی، سیاسی اور دفاعی لحاظ سے ایک اہم علاقہ ہے ۔ جب ہم تاریخی کتب کا جائزہ لیتے…

سوات کوہستان میں تعلیمی صورت حال۔۔ حوّا کی بیٹیاں زیور تعلیم سے محروم

یہ رپورٹ تین مہینوں دسمبر2014ء، مارچ اور اپریل 2015 ء میں کی گئی سروے پر مبنی ہے جسے  ادارہ برائے تعلیم و ترقی کے چھ سوشل ارگنائزرز نے کی تھی۔ یہ سروے ہر سکول اور گاؤں میں جاکر کی گئی۔ سروے میں چھ مختلفquestionnaires   استعمال کیے گئے جن کے…

دیر کوہستان کا سماجی ادارہ ”داراہ“

داراہ کو ہمارے ہاں وہ مقام حاصل ہے جو پشتونوں کے ہاں  ہجرہ کو یا پھر سندھیوں کے ہاں اوطاق کو حاصل ہے ـ یا پھر یوں کہنا ٹھیک رہےگا کہ ہم ہجرے کو گاؤری زبان، جوکہ  کوہستانی کے نام سے بھی مشہور ہے ، میں داراہ کہتے ہیں۔  پہلے زمانے میں چونکہ…