ہمارے لئے لکھیں

”سربلند“ میں لکھیں
ہندوکش، قراقرم، ہمالیہ اور پامیر کے باشندوں کی ذندگی، ثقافت، وسائل، معیشت، سماجیات، بشریات، ماحولیات، لسانیات، تاریخ، سیّاحت، ادب، طرز زندگی وغیرہ کے بارے میں معیاری مضامین و مقالات اردو یا انگریزی میں لیکھ کر ہمیں اس ای میل پر بھیجیں۔
ای میل: contributionns@wemountains.com