سیّاحوں کا نیا رومانس وادی کمراٹ

  حسن کمراٹ یوں تودیر کوہستان کا چپه چپه حسین,رنگین,دل موه لینے والا اور قدرت کے بےپناه نیرنگیوں سے معمورھےلیکن دیر کوھستان کے حسن کے ماتھے کے جھومر کا نام ”کمراٹ “ہے ۔یقینأً کمراٹ اپنی بے مثال خوبصورتی، دلکشی اور رعنائ کی وجه سے نه صرف…

دیر کوہستان

دیر کوہستان دیر خاص کے شمال میں واقع ہے۔ اللّہ تعالی نے اس وادی کو بے تحاشہ قدرتی وسائل اور حسن کے لازوال خزانوں سے نوازا ہے۔ یقیناً یہ وادی اپنی بے مثال دلکشی ،خوبصورتی اور دلفریبی کی وجہ سے منفرد ہے۔وادی پنجگوڑا بھی اسی وادی سے متعلق ہے۔…