مصنف
عمران خان آذاد
عمران خان آذاد کلکوٹ تحصیل کلکوٹ دیر بالا سے تعلق رکھتے ہیں۔ عمران داردستان خطے کی تاریخ پر گپری نظر رکھتے ہیں۔ آپ ادارہ برائے تعلیم و ترقی ( اب ت) سوات میں بطور ریسرچ فیلو دو سال تک تاریخ پر فیلو رہ چکے ہیں۔ عمران خان آزاد سوشل میڈیا پر گمنام کوہستانی کے نام سے سرگرم رہتے ہیں۔
داردستان (حصّہ دوم) افسانے اور حقیقت محقق اور عام لکھاری میں فرق ہوتا ہے لیکن ہمارے ہاں ان دونوں کو ایک ہی سمجھا جاتا ہے۔ عام لکھاری تحقیق نہیں کرتے بس جو کچھ سنا، پڑھا اسے من و عن نقل کرکے لکھتے ہیں۔ عام لکھاری کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ کسی…
داردستان: گھاٹیوں کے لوگ (حصہ اول) تاریخ فاتح لکھتے ہیں۔ شکست کے صورت میں فاتح نہ صرف مفتوح کے گھر پر قابض ہوجاتے ہیں بلکہ وہ مفتوح کے مذہب، تاریخ، زبان اور ثقافت پر بھی قابض ہوجاتے ہیں۔ فاتح مالک اور مفتوح غلام ہوتے ہیں اس لئے وہ خود کو…
وادئ سوات کی قدیم نسلی تاریخ سوات ہندوکش کے برف پوش پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک خوبصورت جادوئی وادی کا نام ہے۔ زمانہ قدیم سے وادی سوات اپنی زرخیزی، فطری حسن اور جغرافیائی محل وقوع کے وجہ سے دنیا بھر میں مشہور رہاہے۔ یہی وجہ ہے کہ زمانہ…
داردستان کا تعارف تحریر: Sviatoslav Kaverin ترجمہ؛ عمران خان آذاد دارد کچھ لوگوں کا گروپ ہے جو داردی زبان بولتے ہیں جس کا تعلق ہند آریائی زبانوں سے ہیں۔ یہ لوگ کابل، چترال، لداخ اور جنوبی کشمیر کے درمیانی علاقوں میں رہتے ہیں جس کی سرحدیں…
۔۔اخری حصّہ؛ گزشتہ سے پیوستہ جولائی 2020ء کے اخری عشرے میں مجھے سوات کے علاقے ”توروال” کے ایک مسحورکن وادی میں گھومنے پھرنے کا موقع ملا جب آفتاب بھائی اور زبیر توروالی صاحب نے بیلہ ڈھان سے ہوتے ہوئے گیدر جھیل، گیل کمل پاس) کیدام پاس( اور سر…
داردستان واقعی پریستان ہے! حصّہ اوّل شمالی پاکستان بہت خوبصورت ہے۔ ہمالیہ، قراقرم، ہندوکش اور پامیرکے برف پوش پہاڑوں کے دامن میں واقع شمال کی ان گمنام لیکن خوبصورت وادیوں کو اگر جنت بہ زمیں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ یہاں ایک طرف اگر بلند و…
کوہستانِ دیر میں پشتون دراندازی 1804ء میں خان غلام خان کی وفات کے بعد خان ظفر خان اپنے والد کے تخت پر بیٹھ گئے۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب ”داروڑہ خان کس“ سے اوپر کے علاقوں پر غیر مسلم داردی (کوہستانی) حکمران تھے۔ گمنام ریاست کے جلد دوم کے…
اہل علم سے سنا ہے کہ موسیقی ایسی با ترتیب اور باقاعدہ آوازوں کو کہتے ہیں جو انسانی کانوں اور طبیعت خوشگوار اثر چھوڑے۔ موسیقی نا صرف گلوکار کے گلے یا سازوں سے نکلنے والی آواز ہے بلکہ فطرت میں بھی اسے جا بجا محسوس کیا جا سکتا ہے۔ جیسے بارش…
نوٹ۔( اس مضمون میں ایک تاریخی کردار راج میر کو دیر کوہستان کے پورے لوگوں کے لیے جز بطور کل کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔راج میر دیر کوہستان کی تاریخ میں ایک اساطیری مقام رکھتے ہیں۔ مضمون میں تاریخ کو کہانی کی صورت میں بیان کرکے یہ دیکھانے…
داراہ کو ہمارے ہاں وہ مقام حاصل ہے جو پشتونوں کے ہاں ہجرہ کو یا پھر سندھیوں کے ہاں اوطاق کو حاصل ہے ـ یا پھر یوں کہنا ٹھیک رہےگا کہ ہم ہجرے کو گاؤری زبان، جوکہ کوہستانی کے نام سے بھی مشہور ہے ، میں داراہ کہتے ہیں۔ پہلے زمانے میں چونکہ…