The aim of this magazine is to connect the communities of Hindu Kush, Himalaya, Karakorum and Pamir by providing them a common accessible platform for production and dissemination of knowledge.
چلیں دیر کوہستان کی سیر کرتے ہیں۔
لفظ سیّاح سب سے پہلے 1772ء میں استعمال ہوا اور سیاحت کی اصطلاح 1811ء میں سامنے آئی۔ 1936ء میں اقوام عالم کی زبانوں میں غیر ملکی سیاح کی تعریف یہ بیان کی گئی کہ کم ازکم 24گھنٹے ملک سے باہر سے سفر کرنے والا مسافر سیاح کہلاتا ہے۔ 1945ء میں…
