The aim of this magazine is to connect the communities of Hindu Kush, Himalaya, Karakorum and Pamir by providing them a common accessible platform for production and dissemination of knowledge.
داردستان کا تعارف
داردستان کا تعارف تحریر: Sviatoslav Kaverin ترجمہ؛ عمران خان آذاد دارد کچھ لوگوں کا گروپ ہے جو داردی زبان بولتے ہیں جس کا تعلق ہند آریائی زبانوں سے ہیں۔ یہ لوگ کابل، چترال، لداخ اور جنوبی کشمیر کے درمیانی علاقوں میں رہتے ہیں جس کی سرحدیں افغانستان، پاکستان اور ہندوستان سے ملی ہوئی ہیں۔ لفظ دارد سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور ہیرودیت (Herodotus) نے اسے ” تاریخ “ میں استعمال کیا ہے۔ انگریز ماہر نسلیات Gottilieb William Leitner پہلے شخص نہیں تھے جنہوں نے لفظ دارد اور داردستان استعمال کیا البتہ انہوں نے یہ نام اپنے تحریروں اور…