The aim of this magazine is to connect the communities of Hindu Kush, Himalaya, Karakorum and Pamir by providing them a common accessible platform for production and dissemination of knowledge.
آدم کی چوٹی (Adam’s Peak) کی طرف ایک یادگار سفر
ملک سری لنکا میں مرکزی سری لنکا (central Sri Lanka) اپنی خوبصورتی کےلیے مشہور ہے اور ہ سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتاہے۔ ان سیاحتی مقامات میں سے ایک نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنی مذہبی شناخت کی وجہ سے سال بھر زائریں اور سیاحوں کی توجہ کا…
