سالانہ آرکائیو

2018

کھوار زبان و ادب: ایک تعارف

کھوار (کھو لوگوں کی زبان) انڈو آرئین زبانوں کی اس شاخ سے تعلق رکھتی ہے جسے دردی (Dardic) کہا جاتا ہے۔ دردی زبانیں پاکستان اور افغانستان کے شمال کے پہاڑی خطے کی کئی وادیوں میں بولی جاتی ہیں۔ کھوار زبان کی جنم بھومی وادی چترال کا شمالی حصہ…

گوَر اور گورباتی

پاکِستان کے ضلع چترال کے انتہائی جنوب میں واقع گاؤں ارندو (ہرَنُو) اور افغانِستان کے صوبہ کُنڑ میں واقع گاؤں نشاگام(پلاسگور)کے درمیان علاقے کو ماضی قریب میں گبرونگ یا گوَروم (گبروں یا گوَروں کا وطن) اوریہاں کے باشندوں کو گوَر اور ان کی زبان…

دیر کوہستان

دیر کوہستان دیر خاص کے شمال میں واقع ہے۔ اللّہ تعالی نے اس وادی کو بے تحاشہ قدرتی وسائل اور حسن کے لازوال خزانوں سے نوازا ہے۔ یقیناً یہ وادی اپنی بے مثال دلکشی ،خوبصورتی اور دلفریبی کی وجہ سے منفرد ہے۔وادی پنجگوڑا بھی اسی وادی سے متعلق ہے۔…

بروشسکی، تنہا اور منفرد زبان: بروشسکی شاعری کا ارتقائی دور

بروشسکی کا شمار گلگت میں بولی جانے والی قدیم ترین زبانوں میں ہوتاہے۔ یہ زبان ہنزہ،نگر اور یاسین میں مختلف لب و لہجے کے ساتھ بولی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ان علاقوں میں بروشسکی زبان بولنے والوں کی تعداد 90000 ہے اس کے علاوہ سری نگر میں…