سالانہ آرکائیو

2026

کھو شناخت کی تلاش میں گمشدہ کلاݰ ماضی

کلاݰ برادری کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ جب بھی اس برادری کا کوئی فرد اپنا روایتی عقیدہ یا ثقافت چھوڑ کر اسلام قبول کرتا ہے تو اس کے ساتھ ہی وہ اپنے لباس، زبان، ادب اور ثقافتی روایات کو بھی بھلانے کی کوشش کرتا ہے۔ یوں وہ ایک نئی شناخت کی…