توروالی زبان کے حروف تہجی اور کچھ ضروری اصولوں کے بارے میں معلومات

توروالی زبان کے حروف تہجی اور کچھ ضروری اصولوں کے بارے میں معلومات تحریر: زبیرتوروالی توروالی زبان گندھارا خطے کی قدیم زبانوں میں سے ہے۔ یہ ہند آریائی زبان کی ذیلی شاخ داردی زبانوں سے تعلق رکھتی ہے۔ داردی گروہ کی دیگر زبانوں میں شینا،…

آبائی ثقافتوں کو لاحق خطرات۔۔ توروالی شاعری اور نغموں کا مقدمہ

تحریر و تحق زبیرتوروالی مصوری اور مجسْمہ سازی کی طرح موسیقی اور رقص بھی فن ہیں کیونکہ ان کا تعلق بھی انسانی جذبات اور جمالیات سے ہے۔ لیکن مجسمہ سازی یا مصّوری کے برعکس موسیقی اور رقص تین جیہتوں میں کسی بولی کی طرح ہوتے ہیں۔ کسی جملے کی طرح…

زبانوں کے خاندان   اور  نام   :  توروالی زبان و لوگ

زبانوں کے خاندان   اور  نام : توروالی زبان و لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: زبیرتوروالی جس طرح حیاتیات (biology) میں حیوانات اور نباتات کو چند مشترک خصوصیات میں یکسانیت کی بنا پر مختلف خاندانوں  مثلاً فقاریہ، غیر فقاریہ، پھلدار، غیر…

سوات کوہستان میں تعلیمی صورت حال۔۔ حوّا کی بیٹیاں زیور تعلیم سے محروم

یہ رپورٹ تین مہینوں دسمبر2014ء، مارچ اور اپریل 2015 ء میں کی گئی سروے پر مبنی ہے جسے  ادارہ برائے تعلیم و ترقی کے چھ سوشل ارگنائزرز نے کی تھی۔ یہ سروے ہر سکول اور گاؤں میں جاکر کی گئی۔ سروے میں چھ مختلفquestionnaires   استعمال کیے گئے جن کے…

بہادر کا موسمی کلینڈر ”بہادری تقویم“

ترجمہ۔ مجاہد توروالی کم سنی میں جب بھی میں کھیتی باڑی میں اپنے والد ، جن کی عمر اب78 سال ہوگئی ہے، کا ہاتھ بٹاتا تھا میرے والد کھیتوں میں کام کرنے کے دوران کسی بہادر کاگا کا ذکر کیا کرتے تھے جو کے مقامی طور پرموسمیات کا علم رکھتے تھے…