The aim of this magazine is to connect the communities of Hindu Kush, Himalaya, Karakorum and Pamir by providing them a common accessible platform for production and dissemination of knowledge.
اباسین کوہستان :لوگ اور زبانیں ۔۔ایک مختصر جائزہ
کوہستان، خیبر پختونخوا کا آخری ضلع ہے جسے ن شمالی علاقہ جات یعنی گلگت بلتستان کا دروازہ کہلاتا ہے ۔ اب اسے انتظامی طور پر تین ضلعوں میں تقسیم کردیا ہے۔ لوئر کوہستان،کولئ پالس کوہستان اور ضلع کوہستان کے ناموں سے سرکاری کاغذات کی زینت…
