The aim of this magazine is to connect the communities of Hindu Kush, Himalaya, Karakorum and Pamir by providing them a common accessible platform for production and dissemination of knowledge.
شمالی پاکستان کی زبانیں اور حرفی تحریر کا نظام
اس مضمون میں شمالی پاکستان میں بولی جانے والی خطرے سے نبردازما زبانوں میں تحریر کے نظام اور خواندگی پر بات کی گئی ہے۔ کسی زبان کے لیے تحریر کا نظام وضع کرتے وقت چار بنیادی اصولوں کی نشاندہی کی گئی ہے جن کو شمالی پاکستان کے لسانی ماحول کے لیے مناسب سمجھا جاتا ہے۔ مختلف زبانوں میں تحریر کی روایت اور اس نظام میں کوتاہیوں پر بھی بات کی گئی ہے۔ توروالی زبان میں تحریر کے نظام کو بطور نمونہ پیش کیا گیا ہے اور اس میں ایک آواذ ”ڙ“ اور اس کے ایلوفونز پر لکھا گیا ہے۔ ساتھ توروالی زبان کے چیل لہجے اور بحرین لہجے میں صوتی اور ہیجوں کی تفریق کو چند مثالوں سے واضح کیا گیا ہے۔
Attached Files
File | Action |
---|---|
زبانیں اور حرفی تحریر کا نظام-.pdf | Download |

- Version
- Download 24
- File Size 5.56 MB
- File Count 1
- Create Date November 22, 2020
- Last Updated November 23, 2020